اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریراوربیانات پر پابندی کیلیے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریراوربیانات پرپابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے نوازشریف کی تقاریراوربیانات پرپابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پر درخواست خارج کی ،عدالت نے نوازشیر یف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کررکھا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos