مریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اجازت

احتساب عدالت نے ملاقات کیلیے درخواست منظور کرلی۔

               
October 18, 2019 · قومی
عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو

عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو

احتساب عدالت نے مریم اورنگزیب کی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کیلیے درخواست منظور کرلی،عدالت نے مریم اورنگزیب کو بدھ کو شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں ترجمان ن لیگ کی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کیلیے درخواست پر سماعت ہوئی، جج محمد بشیرنے درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے مریم اورنگزیب کی سابق وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست منطورکرلی،عدالت نے مریم اورنگزیب کو بدھ کو شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دیدی۔