مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا۔
October 18, 2019 · قومی
محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے۔فائل فوٹو
چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ،لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا۔
مریم نوازکی طرف سے ایڈووکیٹ اعظم نذیرتارڑدلائل دیں گے،رجسٹرارآفس نے تمام نیب کیسز 2 رکنی بنچ کومنتقل کردیے۔