ملاقات میں فیصلہ ہواکہ امریکا کا ایک تجارتی وفدپاکستان آئے گا۔فائل فوٹو
ملاقات میں فیصلہ ہواکہ امریکا کا ایک تجارتی وفدپاکستان آئے گا۔فائل فوٹو

وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریں گے۔شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریںگے۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ اقوام متحدہ کو لائن آف کنٹرول پر جاری بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینا چاہیے۔