سسٹم چلانا ہے تو شوکت ترین کو بڑے دکانداروں کی ڈاکومینٹیشن پر ہاتھ ڈالنے اور بجلی کی سبسڈی سے متعلق آئی ایم ایف سے صاف بات کرنے جیسے بنیادی فیصلے کرنا ہوں گے، سابق چیئرمین ایف بی آر
سسٹم چلانا ہے تو شوکت ترین کو بڑے دکانداروں کی ڈاکومینٹیشن پر ہاتھ ڈالنے اور بجلی کی سبسڈی سے متعلق آئی ایم ایف سے صاف بات کرنے جیسے بنیادی فیصلے کرنا ہوں گے، سابق چیئرمین ایف بی آر

شناختی کارڈ کی شرط کی وجہ سے کاروبار متاثر ہے۔شبر زیدی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں، کاروبار متاثرہوں گے تو کاروباری طبقے میں ٹیکس دینے کی سکت نہیں رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں،کاروبارمتاثرہوں گے تو کاروباری طبقے میں ٹیکس دینے کی سکت نہیں رہے گی،50ہزارکی خریداری پرشناختی کارڈ کی شرط پر نرمی برتی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کے مطالبے پر2 راستے ہیں،شناختی کارڈ کی شرط یا تو ختم کردیں یا کوئی درمیانہ راستہ نکالیں۔