ماں کو استدعاکرنا جرم ہے تو کرتے رہیں گے۔فائل فوٹو
ماں کو استدعاکرنا جرم ہے تو کرتے رہیں گے۔فائل فوٹو

کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

سیشن کورٹ لاہور نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست مسترد کردی،

عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پرکیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔واضح رہے کہ کیپٹن صفدر پر کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں ہے،پولیس نے چند روز قبل انہیں لاہور واپسی پر گرفتار کیا تھا۔