میاں صاحب آپ کےلیے وعدہ خلاف لفظ کیسارہے گا۔نعیم الحق
شہباز شریف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ توڑ کر2بار بھاگ گئے۔
November 1, 2019 · قومی
مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔فائل فوٹو
معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ کےلیے وعدہ خلاف لفظ کیسارہے گا؟ شہباز شریف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ توڑ کر2بار بھاگ گئے۔
وزیراعظم عمرا ن خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ میاں صاحب آپ کےلیے وعدہ خلاف لفظ کیسارہے گا؟شہبازشریف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ توڑ کر2بار بھاگ گئے،بےچارے شہبازشریف پھراقتدارمیں آنے کاخواب دیکھ رہے ہیں۔