آزادی مارچ کی تصویری جھلکیاں
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں ،یہ کونسا نیا پاکستان ہے کس کا پاکستان ہے،مولانا فضل الرحمن
November 1, 2019 · امت خاص
آزادی مارچ کے شرکا حکومت کیخلاف صف آرا ہیں ۔فائل فوٹو

اسلام آباد میں آزادی مارچ کا شرکا کا جم غفیر
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا لاہور میں استقبال کیا جا رہا ہے

آزادی مارچ کے شرکا کا والہانہ انداز

آزادی مارچ کے شرکا اسلام آباد میں داخل ہو رہے ہیں

آزادی مارچ کا شرکا کراچی سے روانہ ہو رہے ہیں

آزادی مارچ کے شرکا اسلام آباد میں جمع ہیں

آزادی مارچ کے شرکا اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں
![]()
انصارالاسلام کے رضاکار منظم انداز میں بیٹھے ہیں

آزادی مارچ کے شرکا آرام کر رہے ہیں