ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی پالیسی نہیں۔فائل فوٹو
ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی پالیسی نہیں۔فائل فوٹو

مولانا فضل الرحمن 2بجے جلسہ گاہ پہنچیں گے

اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںآج دوسراروزہے ،مولانا فضل الرحمن دوپہر2بجے پنڈال میں پہنچیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ اسلام آبادمیں جاری ہے،جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانافضل الرحمن دوپہر2 بجے جلسہ گاہ میں پہنچیں گے۔

اکرم درانی نے رہبر کمیٹی کے ارکان کو بھی دوپہر2 بجے پنڈال میں بلالیا،رہبر کمیٹی ارکان اور مولانا فضل الرحمن دھرنے کے دوسرے روز بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔