پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑونے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بھی مشرف کی طرح استعفیٰ دے دیں گے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، ڈرنے والے ہوتے تو سڑکوں پرنہ نکلتے۔
انہوں نے کہا کہ فواہدچودری کے بیانات عمران خان کورسوا کرارہے ہیں ،عوام جمہوریت چاہتے ہیں سب چاہتے ہیں جمہوریت چلے۔
پی پی رہنما نے کہا کہ فاطمہ بھٹو اپنی پھوپھی اور والد کے مزار پر دعا مانگنے آئی ہیں،انہوں نے کہا کہ سیاسی مقابلے ہوتے رہتے ہیں آئندہ بھی ہم سیاسی مقابلے کریں گے۔