رہائی پر اللہ کا شکرادا کرتی ہوں،مریام نواز

مریم نواز نے قوم سے والد نواز شریف سے کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔

               
November 6, 2019 · اہم خبریں, قومی
مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم کرانے کیلیے نئی درخواست دائر کی تھی۔فائل فوٹو

محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ رہائی پراللہ کا شکرادا کرتی ہوں،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا،مریم نواز بھی رہائی کے بعد والد کے ہمراہ جاتی امراکےلیے روانہ ہوگئیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے رہائی پر اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا،مریم نواز نے قوم سے والد نواز شریف سے کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔