شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو
شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو

فواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلیے مقررکردی ہے، نااہلی کیس کی درخواست پرسماعت پیرکو مقررکی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلیے مقررکردی ہے،نااہلی کیس کی درخواست پرسماعت پیرکو مقررکی گئی ہے۔

درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثہ چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے،فواد چوہدرری کی جانب سے درخواست کے حوالے سے دلائل سوموار کو دیے جائیں گے۔

عدالت نے فواد چوہدری، ایف آئی اے،الیکشن کمیشن اوردیگر کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔