دھرنے کے حوالے سے آج اہم اعلان ہوگا۔اکرم درانی

مریم نوازکے والد بیمار ہیں گھر میں مسائل میں وہ دھرنے میں نہیں آ سکتیں۔میڈیا سے گفتگو

               
November 12, 2019 · اہم خبریں, قومی
اسلام آبادہائیکورٹ نےعبوری ضمانت میں 12مئی تک توسیع کردی۔فائل فوٹو

اسلام آبادہائیکورٹ نےعبوری ضمانت میں 12مئی تک توسیع کردی۔فائل فوٹو

رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے کہا ہے کہ دھرنے کے حوالے سے آج اہم اعلان ہوگا۔

برکمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب سیاسی انتقام لے رہا ہے ،مریم نوازکے والد بیمار ہیں گھر میں مسائل میں وہ دھرنے میں نہیں آ سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور مریم کی صحت کیلیے دعاگو ہیں ،سربراہ رہبر کمیٹی نے کہا کہ وزیرخزانہ کو ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں معیشت کیا چلائیں گے۔