اسلام آبادہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی،عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات اورثقلین حیدرکے لاافسرمقررہونے کانوٹیفکیشن بھی ریکارڈکاحصہ بنانے کی ہدایت کردی۔
سلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی،پی ٹی آئی نے مزید دستاویزات جمع کرانے کیلیے متفرق درخواست دائرکردی،عدالت نے پی ٹی آئی کی مزیددستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ۔
عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات اورثقلین حیدرکے لاافسرمقررہونے کانوٹیفکیشن بھی ریکارڈکاحصہ بنانے کی ہدایت کردی۔