تمام افراد کو 12اور13اگست کو طلب کیا گیا ہے۔فائل فوٹو
تمام افراد کو 12اور13اگست کو طلب کیا گیا ہے۔فائل فوٹو

پیپلزپارٹی کو 48 گھنٹوں میں ریکارڈ جمع کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ کیس میں پیپلزپارٹی کو 48 گھنٹوں میں ریکارڈ جمع کرانے کا حکم دیدیا،اسکروٹنی کمیٹی 29 نومبر کو پیپلزپارٹی کے اکاﺅنٹس کا جائزہ لے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ،الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،پیپلزپارٹی کے وکیل شہباز کھوسہ سکروٹنی کمیٹی میں پیش ہوئے۔

اسکروٹنی کمیٹی نے پیپلزپارٹی کوسوال نامہ دےدیااورڈونرزکی تفصیلات طلب کرلیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو48گھنٹوں میں ریکارڈمہیاکرنےکاوقت دےدیاگیا،سکروٹنی کمیٹی پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کا29نومبرکودوبارہ جائزہ لےگی۔