ملازمین کو عطیات جمع کرنے کی اجازت دینے والے رہنمائوں کو نوازا گیا- رپورٹ۔فائل فوٹو
 ملازمین کو عطیات جمع کرنے کی اجازت دینے والے رہنمائوں کو نوازا گیا- رپورٹ۔فائل فوٹو

’درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں‘

جوش خطابت میں وزیراعظم عمران خان کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی اور ان کے منہ سے ایک انوکھی تھیوری نکل گئی۔ عمران خان اس سے پہلے بھی اپنی تقاریر میں تاریخی، جغرافیائی اوراعداد و شمار کی غلطیاں کر چکے ہیں۔

گزشتہ روزکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان جوش خطابت میں ایک بار پھرغلطی کرگئے۔ وزیراعظم روانی میں کہہ گئے کہ ’درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں‘۔

پیارے بچو!آپ نے کتابوں میں ضرور پڑھا ہو گا کہ درخت دن میں آکسیجن دیتے ہیں اور رات کو کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کرتے ہیں۔