بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن گیا۔فواد چوہدری
عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے۔
سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔فائل فوٹو
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہئے ۔
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت کا خلائی مشن ماحولیاتی نظام کیلیے خطرناک ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے ،ان کا کہناتھا کہ بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے۔