وکلانے ڈاکٹرز نہیں عوام پر حملہ کیا۔فائل فوٹو
وکلانے ڈاکٹرز نہیں عوام پر حملہ کیا۔فائل فوٹو

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال کااعلان کردیا

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال کااعلان کردیا،ینگ ڈاکٹرزایسویسی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کیے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔

ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتال عوام کے پیسے سے بنے ہیں،وکلانے ڈاکٹرز نہیں عوام پر حملہ کیا،عوام کی امانت میں وکلا نے خیانت کی، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاہڑتال کااعلان کردیا۔

ینگ ڈاکٹرزایسویسی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کیے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔