آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آ گئی

ڈاکٹروں کی ٹیم نے آصف زرداری کا دوبارہ معائنہ کیا اورضروری ٹیسٹ لیے.

               
December 15, 2019 · اہم خبریں, قومی
اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو

اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو

سابق صدرآصف زرداری کی رہائی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقلی پر طبیعت میں بہتری آئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری گھر میں آرام کرنے سے طبیعت میں بہتری محسوس کررہے ہیں،ڈاکٹروں کی ٹیم نے آصف زرداری کا دوبارہ معائنہ کیا اورضروری ٹیسٹ لیے.

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے سابق صدر آصف زرداری کے دل کی انجیوپلاسٹی کیلیے مشاورت کی،ڈاکٹرندیم قمر کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم آصف زرداری کی مانیٹرنگ کر رہی ہے۔