ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔بلاول کا عمران خان سے کڑوا سوال
اب عمران خان سرٹیفیکٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں۔
وزیر اعظم مان لیں کہ وہ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ ہے۔فائل فوٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔
پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹرپرعمران خان کو مخاطب کرکے دلچسپ سوال کیا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلارہا ہے۔عمران خان!
Abu bachao muhim kon chala raha hai? @ImranKhanPTI
— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) December 18, 2019

