بھارتی اہلکارپاکستان رینجرز کے جوان کے دبدبے کی تاب نہ لا سکا

ویڈیو میں ڈرپوک بھارتی اہلکارکے چہرے پر خوف کے آثار واضح نظر آرہے ہیں۔

               
December 29, 2019 · اہم خبریں
بھارتی اہلکار بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھسل کرگرگیا۔فائل فوٹو

بھارتی اہلکار بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھسل کرگرگیا۔فائل فوٹو

گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستان رینجرزکے جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ سکا اوربزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھسل کرگرگیا۔

https://youtu.be/EVNQ7TecwZ8?t=20

بھارتی اہلکارکی بزدلی سے پھسلنے اورخوفزدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں بھارتی ڈرپوک بھارتی اہلکارکے چہرے پر خوف کے آثار واضح نظرآرہے ہیں۔