ظفراقبال حسین کو نیا سیکریٹری الیکشن کمیشن مقررکر دیاگیا

بابریعقوب 31دسمبرکو سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔

               
December 30, 2019 · قومی
اگر کوئی ایجنٹ ہدایت کے برعکس رقم جمع کرے اور تفصیل بھی پارٹی کو نہ دے تو اس کی ذمے دار پی ٹی آئی نہیں، پی ٹی آئی

اگر کوئی ایجنٹ ہدایت کے برعکس رقم جمع کرے اور تفصیل بھی پارٹی کو نہ دے تو اس کی ذمے دار پی ٹی آئی نہیں، پی ٹی آئی

قائم مقام چیف الیکشن کمشنرنے ظفراقبال حسین کو نیا سیکریٹری الیکشن کمیشن مقررکر دیا۔

نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،ظفراقبال حسین بابر یعقوب کی جگہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کا عہدہ سنبھالیں گے،بابریعقوب 31دسمبرکو سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام چیف الیکشن کمشنر الطاف ابراہیم نےظفراقبال کی تقرری کی،21 گریڈ کےظفراقبال صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب میں تعینات تھے۔