لاہورہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلیے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی درخواست 15 جنوری کو سماعت کیلیے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کیلیے عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔