عمران صاحب آج پھرنوازشریف کے منصوبے پر تختی۔مریم اورنگزیب
ہرروزنوازشریف،شہبازشریف کےمنصوبوں پراپنی تختی؟شرم توآتی ہوگی؟۔
پی ٹی آئی کارکنان نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں وزیراعظم عمران خان کےحق میں اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کے خلاف نعرے درج تھے
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے اضاخیل نوشہرہ ریلوےڈرائی پورٹ کےافتتاح پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب آج پھرایسےمنصوبےپرتختی لگائی جس کی بنیادنوازشریف نےرکھی۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ آپ اتنےنالائق ہیں16ماہ میں نوازشریف کےمنصوبوں جیساایک منصوبہ شروع نہیں کرسکے،عمران صاحب آپ کی قابلیت پشاورمیٹروکے1کھرب 25کروڑکےکھڈوں سےعیاں ہے۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہاکہ ہرروزنوازشریف،شہبازشریف کےمنصوبوں پراپنی تختی؟شرم توآتی ہوگی؟