حکومت نے ملک کوتباہ کاریوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔فائل فوٹو
حکومت نے ملک کوتباہ کاریوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔فائل فوٹو

خرید وفروخت کے سوداگر کراچی آ رہے ہیں۔نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ خرید وفروخت کے سوداگر کراچی آ رہے ہیں، ایم کیو ایم پر منحصر ہے وہ جہانگیر ترین کے جھانسے میں آتی ہے یا نہیں۔

انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی خواہش ہے ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی خدمت کرے،دیکھنا ہے ایم کیو ایم اپنے فیصلے پر کتنی ثابت قدم ہوتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دیکھنا ہے ایم کیو ایم اپنے فیصلے پر کتنی ثابت قدم ہوتی ہے،عمران کا ہر وعدہ برف پر تحریر ہوتا ہے،وزیر اعظم اپنے اتحادیوں سے کیے ہوئےوعدے بھول گئے۔