سسٹم چلانا ہے تو شوکت ترین کو بڑے دکانداروں کی ڈاکومینٹیشن پر ہاتھ ڈالنے اور بجلی کی سبسڈی سے متعلق آئی ایم ایف سے صاف بات کرنے جیسے بنیادی فیصلے کرنا ہوں گے، سابق چیئرمین ایف بی آر
سسٹم چلانا ہے تو شوکت ترین کو بڑے دکانداروں کی ڈاکومینٹیشن پر ہاتھ ڈالنے اور بجلی کی سبسڈی سے متعلق آئی ایم ایف سے صاف بات کرنے جیسے بنیادی فیصلے کرنا ہوں گے، سابق چیئرمین ایف بی آر

شبرزیدی ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی پر چلے گئے

شبرزیدی ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی پر چلے گئے ،نوشین امجدکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر مقررکردیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی ایک بار پھرغیرمعینہ مدت کیلیے چھٹی پرچلے گئے، ان کی جگہ نوشین امجد کو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر لگا دیا گیا۔

نوشین امجد گریڈ22 میںممبرایڈمن ایف بی آر ہیں ،واضح رہے کہ چیئرمین ایف بی آرایک بار پھر طبیعت ناساز ہونے کے باعث رخصت پر گئے ہیں ۔