حکومت نے گندم بحران کے ذمے داروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث7 کسٹمز اہلکاروں کو برطرف کردیا،برطرف ہونے والوں میں 4 کلیکٹرز،ایڈیشنل کلیکٹرزاورڈپٹی کمشنرزشامل ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گندم بحران کے ذمے داروں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا،اسمگلنگ میں ملوث7 کسٹم اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا،برطرف ہونے والوں میں 4 کلیکٹرز،ایڈیشنل کلیکٹرزاورڈپٹی کمشنرزشامل ہیں۔
حکومت نے مزید تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کوخط لکھ دیا،کسٹم افسران طورخم اور چمن کسٹم اسٹیشنز پر آپریشن کی نگرانی پر مامور تھے۔