عدالت نے بلاول بھٹوکوعوامی مقامات پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔فائل فوٹو
عدالت نے بلاول بھٹوکوعوامی مقامات پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔فائل فوٹو

نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا

جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا،چیئرمین پیپلزپارٹی کو 13فروری کوطلبی کا سمن جاری کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلیے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے، چیئرمین نیب نے انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔

جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا،چیئرمین پیپلزپارٹی کو 13فروری کوطلبی کا سمن جاری کیا گیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کمپنی کا2008سے2019تک تمام ریکارڈلانےکی ہدایت کی گئی ہے،نیب راولپنڈی نے زرداری گروپ کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی فہرست بھی مانگ لی۔