پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بھی بحال کردیا۔

               
February 11, 2020 · قومی
نواز شریف 24 نومبر کو عدالت میں پیش ہوں۔فائل فوٹو

نواز شریف 24 نومبر کو عدالت میں پیش ہوں۔فائل فوٹو

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا،عدالت نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا۔

پی ایم ڈی سی کے ملازمین نے صدارتی آرڈیننس کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا تھا،جسٹس محسن اخترکیانی نے درخواست پر سماعت کی،اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا۔

عدالت نے پاکستان میڈیکل کمیشن ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن غیرقانونی قراردیدیا۔