اسحاق ڈار نوٹیفکیشن معطلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔فائل فوٹو
اسحاق ڈار نوٹیفکیشن معطلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔فائل فوٹو

عمران جیسے وزیراعظم کا عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے۔اسحٰق ڈار

سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک قوم آئین اورقانون کی کوئی پرواہ نہیں ،عمران خان خودکوبادشاہ سلامت سمجھتے ہیں۔