بلوچستان کےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی
عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کوارسال کردیا۔
February 28, 2020 · قومی
آپ تحریری درخواست دیں اس معاملے کو میں دیکھوں گا۔فائل فوٹو
بلوچستان کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میرعطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کوارسال کردیاہے۔
عطاللہ لانگوکاکہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتا۔