چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،لیگی رہنماﺅں احسن اقبال اور سردارایازصادق نے بلاول بھٹو سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں اپوزیشن کے درمیان باہمی تعاون کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos