پنجاب میں بھی قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کیا۔
سعید اکبر نوانی نے کہا کہ آپ کی قیادت پر پورا اعتماد ہے۔فائل فوٹو
پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔
پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اوربڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔0 ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے کرونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے۔