گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5اپریل تک تعطیلات کااعلان

کرونا وائرس کے پیش نظر عدالتوں میں تعطیلات کی گئی ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت

               
March 15, 2020 · قومی
یونس قدوائی بیرون ملک روپوش ہیں ۔فائل فوٹو

یونس قدوائی بیرون ملک روپوش ہیں ۔فائل فوٹو

کرونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات ہوں گی،کرونا وائرس کے پیش نظرعدالتوں میں تعطیلات کی گئی ہیں ۔