ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے۔فائل فوٹو
ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے۔فائل فوٹو

پاکستان نے واہگہ بارڈر14روز کیلیے بند کردی

پاکستان نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلیے بھارت کے ساتھ ملحقہ واہگہ بارڈر2 ہفتوں کیلیے بند کردی،جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارڈرکی بندش پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔

پاکستان نے کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پاکستان رینجرز کو واہگہ سرحد بند کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے۔