بلوچستان کے وزیر کا بیٹا کرونا وائرس کا شکار
صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا کو لندن سے آیا تھا۔
April 1, 2020 · قومی
سوات میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد3 ہو گئی۔فائل فوٹو
بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگیا، گھر میں ہی کورنٹائن ہوگیا۔
صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا کو لندن سے آیا تھا جس کا کرونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا،رپورٹ میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وزیرکی درخواست پر بیٹے کو گھرہی میں کورنٹائن کردیا گیا۔