کوئٹہ۔ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے۔ وزیراعلیٰ ہائوس پر دھرنا

اپوزیشن رہنما اختر لانگو اور نصراللہ زیرے بھی ڈاکٹرز کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔

               
April 9, 2020 · اہم خبریں, قومی
این 95 ماسک کی رسید پر دستخط لے کرکاغذ کے ماسک دے دیے گئے۔فائل فوٹو

این 95 ماسک کی رسید پر دستخط لے کرکاغذ کے ماسک دے دیے گئے۔فائل فوٹو

حکومت سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پرآگئے، پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ سول ہسپتال کے باہر مشعل بردار ریلی نکالی۔ینگ ڈاکٹرزنے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ ہائوس کے قریب دھرنا دے دیا۔ اپوزیشن رہنما اخترلانگو اور نصراللہ زیرے بھی ڈاکٹرز کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔