پاکستان کا تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان

بھارت،ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحدی کراسنگ پوائنٹس مزید 14 روز کے لیے مکمل بند رہیں گے۔وزارت داخلہ

               
April 13, 2020 · اہم خبریں, قومی
پیدل سرحد پار کرنے والوں کی آمد و رفت بھی معطل ہوگئی ہے۔فائل فوٹو

پیدل سرحد پار کرنے والوں کی آمد و رفت بھی معطل ہوگئی ہے۔فائل فوٹو

کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر پاکستان نے اپنی سرحدیں مزید دو ہفتے کے لئے بند کر دیں۔

پاکستان کے بھارت،ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحدی کراسنگ پوائنٹس مزید 14 روز کے لیے مکمل بند رہیں گے۔