کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 11 اعشاریہ 20 فیصد، 9 اعشاریہ 23فیصد کے ساتھ پشاور دوسرے نمبر پر آگیا
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 11 اعشاریہ 20 فیصد، 9 اعشاریہ 23فیصد کے ساتھ پشاور دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی میں کورونا کے585 نئے کیسز سامنے آگئے

کراچی میں کورونا وائرس کے585 نئے کیسز سامنے آنے سے مجموعی تعداد 13ہزار120 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ ان کے صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 13ہزار341 ہوگئی۔

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے 16 اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد234 ہوگئی ہے۔

مرادعلی شاہ نے بتایا کہ کورونا وائرس کے کیسزاوراموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4223 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور731 کا زرلٹ مثبت آیا ہے۔