فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیب کا زیر حراست ملزمان کیلیےعید الفطر پر دعوت کا اہتمام

نیب نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطرکے موقع پرنیب کے تمام زیرحراست ملزمان کیلیے ہائی ٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نیب کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں بتایا گیاہے کہ نیب نے جذبہ خیرسگالی کی روایت برقراررکھتے ہوئے فیصلہ کیا،ملزمان کوافسران کی طرف سے گلدستے پیش کیے جائیں گے،جوڈیشل ریمانڈپرجیل میں موجودنیب ملزمان کوگلدستے بھجوانے کا فیصلہ بھی ہواہے۔