50فیصد ٹریفک جام ہونے پر 15لاکھ سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں۔فائل فوٹو
50فیصد ٹریفک جام ہونے پر 15لاکھ سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں۔فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے پارکوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے کی درخواست مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے عید پر پارکوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس قاسم خان نے کہاکہ کیا آپ مجھ سے بچوں کے مارنے کا لائسنس لینا چاہتے ہیں؟۔

لاہورہائیکورٹ میں پارکوں اورتفریحی گاہوں کو کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاسم خان نے درخواست خارج کردی۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ کیا آپ مجھ سے بچوں کے مارنے کا لائسنس لینا چاہتے ہیں؟، کورونا کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، کورونا کا معاملہ پہلے ہی سنگین صورت حال اختیارکرچکا ہے۔