اب میئر اسلام آباد اپنے عہدے پر مستقل طور پر بحال ہوگئے ہیں۔فائل فوٹو
اب میئر اسلام آباد اپنے عہدے پر مستقل طور پر بحال ہوگئے ہیں۔فائل فوٹو

اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباکوعہدے پربحال کردیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباد شیخ انصرعزیزکوعہدے پربحال کردیااور90روزکیلیے معطلی کا حکم معطل کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں میراسلام آباد شیخ انصرعزیزکی معطلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے میئراسلام آبادانصرعزیزکی معطلی کانوٹیفکیشن معطل کردیا اور انہیں عہدے پر بحال کردیا۔

واضع رہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو معطل کردیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق میئراسلام آباد شیخ انصرعزیزکو 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے اوراس کا مقصد صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔