پنجاب حکومت نے قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا ختم کر دی

منشیات ،دہشتگردی اورریاست کےخلاف جرائم والے قیدیوں کو معافی میں رعایت نہیں ملے گی۔

May 21, 2020 · قومی
بہتررویے والی خواتین قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔فائل فوٹو

بہتررویے والی خواتین قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔فائل فوٹو

پنجاب حکومت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔