کیا ہمیں نہیں معلوم حکومتی اکاﺅنٹس میں کیا ہوتا ہے۔فائل فوٹو
کیا ہمیں نہیں معلوم حکومتی اکاﺅنٹس میں کیا ہوتا ہے۔فائل فوٹو

جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت

جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت آج ہو گی، صدرمملکت نے ایڈووکیٹ خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں ،وزیراعظم عمران خان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وکیل کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت آج ہو گی،سپریم کورٹ کا لارجربنچ درخواست پر سماعت کرے گا،صدرمملکت نے ایڈووکیٹ خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وکیل کرلیا،فروغ نسیم مقدمے میں وفاقی حکومت کی طرف سے پیش ہوں گے ،معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر سپریم کورٹ پہنچ گئے۔