جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ ہم پیازکو زیادہ تراچھا کھانا پکانے یا سلاد بنانے کیلیےاستعمال کرتے ہیں جو منطقی ہے لیکن ہم آپ کو پیاز کے چند حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ کھاننے کےعلاوہ بھی آپ پیازکو دوسری چیزوں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں؟ درحقیقت پیاز روزمرہ کی کئی بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں بہت ہی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔
میڈیکل سائنس نے ثابت کیا ہے کہ آپ کے پیر میں 7،000 سے زیادہ نسیں ہوتی ہیں جوآپ کے پورے جسم سے رابطے میں رہتی ہیں۔
اگرآپ پیازکی ایک ڈلی اپنے موزے میں رکھ رات کو سو جائیں جس سے آپ کو حیرت انگیز فوائد حاصل ہوں گے۔
جب آپ پیازکو اپنے موزے میں رکھتے ہیں تو اس سے آپ کا پورا جسم صاف ہوجائے گا یہ آپ کے جسم سے جراثیم کو چوسے لے گی اورانہیں جسم سے نکال باہر پھنیکے گی۔
چونکہ آپ کے پیروں کی جلد بہت ہی پتلی ہوتی ہے اس لیے اچھے بیکٹیریا اورکیمیکل آپ کے خون میں جلدی جذب ہوجاتے ہیں۔ اس طرح پیازآپ کے خون کو بھی صاف کرتا ہے اور یہ سب کچھ اس وقت ہوتا جب آپ سو رہے ہوتے ہیں۔
اگرآپ کو نزلہ یا زکام ہے تو سونے سے پہلے پیازکو موزے میں ڈال لیں تو آپ کو نزلے سے جلدی سے جلدی سے نجات مل سکتی ہے۔
پیازکی حیرت انگیز شفا بخش خصوصیات کی وجہ سے آپ کو بہتر محسوس کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ پیاز بدبو جذب کرنے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
سونے سے پہلے اپنے موزے میں پیاز رکھنے سے بیکٹیریا پیاز میں جذب ہوجائیں گے اورآپ کا خون صاف ہوجائے گا۔
لاس اینجلس امریکہ میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ڈاکٹر لورین فیڈرنے پیازکی دواؤں کے طور پراستعمال کی تصدیق کی ہے۔
پیازسردی ، مثانے کے انفیکشن ، کان اور دانت میں درد کے علاوہ دیگر بیماریوں کےعلاج کیلیے معاون ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر چین میں دوائیوں میں پیاز کا استعمال ایک طویل عرصے سے بہت مشہور ہے۔
یہ یقینی طورپر قدرت کاایک قابل قیمت نسخہ ہے لہذا ایک پیازکو نصف کاٹ لیں اور سونے سے پہلے اسے موزے میں ڈال کرایڑی کے نیچے رکھ لیں یہ آپ کے پیروں کو صاف کرنے کیلیے اچھا ثابت ہوگا۔