وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکار
وفاقی وزیر نے خودکو پارلیمنٹ لاجز میں آئیسولیٹ کرلیا ۔
June 16, 2020 · قومی
رہنما ایم کیو ایم امین الحق کی اسلام آباد ميں نيوز کانفرنس
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکارہو گئے،وفاقی وزیر نے خودکو پارلیمنٹ لاجز میں آئیسولیٹ کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوگئی ہے،وفاقی وزیر نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے،امین الحق نے کہاہے کہ میں نے خودکو پارلیمنٹ لاجز میں آئیسولیٹ کرلیا۔