وہ 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی رہے۔فائل فوٹو
وہ 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی رہے۔فائل فوٹو

طارق عزیز نے الیکشن میں عمران خان کو شکست دی تھی

مایہ ناز ٹی وی میزبان ، فنکار، ادیب اور شاعر طارق عزیز اب ہم میں نہیں رہے۔

انہوں نے ایک الیکشن میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کو شکست دی تھی۔1997 کے انتخابات میں طارق عزیز نے عمران خان کو لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست  این اے این اے 94 پرتقریباً 44 ہزار ووٹ کی اکثریت سے ہرایا تھا۔

اس الیکشن میں انہوں نے نہ صرف عمران خان بلکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو بھی شکست دی تھی اور وہ 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی رہے۔