عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں
جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔
June 28, 2020 · قومی
عدالت نے نئے بینچ کی تشکیل کیلیے معاملہ چیف جسٹس گلزار احمد کو ارسال کر دیا ۔فائل فوٹو
سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں،جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی۔