شہبازشریف کا کوروناٹیسٹ نیگیٹوآگیا

شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔

               
July 5, 2020 · قومی
نیب نے بد نیتی کی بنیاد پرآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے۔فائل فوٹو

نیب نے بد نیتی کی بنیاد پرآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے۔فائل فوٹو

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی کوروناٹیسٹ رپورٹ نیگیٹوآگئی ،شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ صدر ن لیگ اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی کوروناٹیسٹ رپورٹ نیگیٹوآگئی ہے،قوم کی دعاﺅں سے شہبازشریف کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا۔
مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ڈاکٹرزنے 3 ہفتے تک اینٹی باڈیزٹیسٹ کی ہدایت کی ہے،اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔