جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس میںتحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرادیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری دلائل150صفحات پرمشتمل ہیں،تحریری دلائل فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں۔